Picture Mystery ۔
Analysis by Kainat
کامیاب اور ناکام لوگوں میں صرف ایک ہی فرق ہوتا ہے۔
کامیاب لوگ اپنی ہار کو اپنی سیڑھی بنانا جانتے ہیں جب کہ دوسری طرف ناکام لوگ، ہار جانے کے بعد اپنی ناکامی کو خود پہ سوار کیے رکھتے ہیں اور ایک ہار کو اپنی سیڑھی بنانے کی بجائے ہمیشہ کے لیے مایوس ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ آپ کی زندگی میں بھی ناکامیاں آئیں گی،تاہم یہ آپ پر منحصر ہے کہ اپنی ناکامی کو جیت کی سیڑھی بناتے ہیں یا عمر بھر اِس ناکامی کو اپنی ذات پر سوار کر کے روتے پیٹتے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں
یا مسلسل کوشش اور محنت سے کامیاب ہوکر بلند مقام تک کا سفر کرتے ہیں
بہرکیف! فیصلہ آپ کا ہے۔ کائنات ✍️
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں آپ کو تصویر پر تجزیہ کیسا لگا؟
1 Comments
Zabardust
ReplyDelete