Breaking News

6/recent/ticker-posts

Picture analysis by Fatima Sajid

 Picture Mystery

Analysis by Fatima Sajid 




موضوع” خوبصورتی“

از قلم ”فاطمہ ساجد“


خوبصورتی صرف انسانوں میں ہی نہیں پاٸی جاتی بلکہ اللّٰه رب العزت کی بناٸی گٸی تمام مخلوقات میں ایک الگ ہی طرز کا حُسن پایا جاتا ہے ۔ یہ اور بات ہے کہ اُسے دیکھنے کی صلاحیت کسی کسی میں ہی ہوتی ہے ۔

جیسے کہ ہم اگر جانوروں کو دیکھے تو ہر جانور اپنی ایک الگ جسامت،رنگ،چال اور ڈھال کے لحاظ سے کشش رکھتا ہے ۔ 

ہم اگر بلّی کی مثال لے تو بلّی کو زیادہ تر لوگ پسند کرتے ہیں،اور اسے دیکھتے ہی اس سے پیار کرتے ہیں۔ پر زیادہ تر اُنہیں دور سے ہی دیکھ بھگانے کی کوشش کرتے ہے کہ کہی یہ ہمارے کھانے پینے کے سامان میں منہ نا مارے یا کہی یہ ہمیں اپنے ناخنوں سے زخمی نا کر دے ۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اصل خوبصورتی کو نہیں جانتے وہ صرف سرکس میں اُچلتے کودتے اور پنجروں میں بند جانوروں کو دیکھ کر ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔

پر وہ لوگ جن کی روح شفاف ہوتی ہے وہ ہی بے جان جانوروں کی زبان سمہجھ پاتے ہیں کیونکہ وہ خود بھی ایک خوبصورت تتلی کی مانند اُڑتے پھرتے ہیں،ہر حسین چیز کے رنگوں کو دیکھتے ہے اور ان سے اپنے آپ کو بھی رنگ لیتے ہیں۔ وہ لفظ خوبصورتی سے آشنا ہوتے ہیں ۔


فاطمہ ساجد


السلام علیکم ۔۔ قرطاس اردو ادب کی جانب سے آپ کو یہ آرٹیکل کیسا لگا؟ ۔۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں۔۔ 

Post a Comment

0 Comments